کلنجار ہٹھاڑ
Kalanjar Hithar is a village which is situated in Union Council no 19(Sehjra), Tehsil & District Kasur, Province Punjab, Pakistan. Its surrounding villages are Bhagranwali, Shaikhpura Nau, Kamalpura Kohna, Fatiwala, Mahi Wala and Chanda Singh Wala. As per 2017 census, population of kalanjar Hithar comprises of about 750 persons. This village is situated on the bank of Sutlej river and it is also close to Pakistan India border. Kalanjar Hithar is located in south east of kasur city about 26 kilometers away. It comes in National Assembly constituency NA 137 and Provincial Assembly constituency PP 176. There is one Government Primary school in Kalanjar Hithar, its EMIS code is 35120344. Its latitude is 31.06429° or 31° 3′ 51″ north, and longitude is 74.60187° or 74° 36′ 7″ east.
کلنجار ہٹھاڑ ایک گاؤں ہے جو یونین کونسل نمبر 19 (سہجرہ)، تحصیل اور ضلع قصور، صوبہ پنجاب، پاکستان میں واقع ہے۔ اس کے آس پاس کے گاؤں شیخ پورہ نو، کمال پورہ کوہنا، پھتی والا، ماہی والا اور چندا سنگھ والا ہیں۔ 2017 کی مردم شماری کے مطابق، کلنجار ہٹھاڑ کی آبادی تقریباً 750 افراد پر مشتمل ہے۔ یہ گاؤں دریائے ستلج کے کنارے واقع ہے اور پاک بھارت سرحد کے قریب ہے۔ کلنجار ہٹھاڑ قصور شہر سے تقریباً 26 کلومیٹر کے فاصلے پر جنوب مشرق میں واقع ہے۔ یہ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 137 اور صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی 176 میں آتا ہے۔ کلنجار ہٹھاڑ میں ایک سرکاری پرائمری سکول ہے۔ اس کا عرض بلد 31.06429° یا 31° 3′ 51″ شمال ہے، جبکہ اس کا طول البلد 74.60187° یا 74° 36′ 7″ مشرق ہے۔