Chanda Singh Wala

Chanda Singh Wala is a village which is situated in Union Council no 19 (Sehjra), Tehsil & District Kasur, Province Punjab, Pakistan. Its surrounding villages are Mahi Wala, Fatiwala, Kamalpura kohna, Bhagranwali, Sahjra and Dhoop Sari. It is located in south east of Kasur City about 22 kilometers away. It comes in National Assembly constituency NA 137 and Provincial Assembly constituency PP 176. There is one Government Primary School in Chanda Singh Wala, whose EMIS code is 35120353. Its latitude is 31.08019° or 31° 5′ 7″ north, while its longitude is 74.6145° or 74° 37′ 1″ east. Nearest rural health center is located in Ganda Singh Wala about 15 km west.

چندا سنگھ والا ایک گاؤں ہے جو یونین کونسل نمبر 19 (سہجرہ)، تحصیل اور ضلع قصور، صوبہ پنجاب، پاکستان میں واقع ہے۔ اس کے آس پاس کے گاؤں ماہی والا، پھتی والا، کمال پور کوہنہ، سہجرا اور دھوپ سری ہیں۔ چندا سنگھ والا قصور شہر کے مشرق میں تقریباً 22 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔ یہ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 137 اور صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی 176 میں آتا ہے۔ چندا سنگھ والا میں ایک گورنمنٹ پرائمری سکول ہے۔ قریب ترین دیہی صحت مرکز گنڈا سنگھ والا میں تقریباً 15 کلومیٹر مغرب میں واقع ہے۔اس کا عرض بلد 31.08019° یا 31° 5′ 7″ شمال ہے، جبکہ اس کا طول البلد 74.6145° یا 74° 37′ 1″ مشرق ہے۔

Location of Chanda Singh Wala: