Wallay Wala

ولے والا

Wallay Wala is a village which is situated in union council no 33(Bazid Pur), Tehsil and District Kasur, Province Punjab, Pakistan. Its surrounding villages are Jameke, Keelchy, Chuhriwala, Bazeedpur, and Kujjian wala. Wallay Wala is located in South of Kasur city about 18 kilometers away. There is one Government Primary School in Wallay Wala, its EMIS code is 35120345. It is situated on the bank of Sutlej river and is also close to Pakistan India border. Its nearest Basic health unit is situated in village Khareparr Hithar which is about 7 kilometers in North West of Wallay Wala. Its latitude is 30.98706° or 30° 59′ 13″ north and its longitude is 74.49443° or 74° 29′ 40″ east.

ولے والا ایک گاؤں ہے جو کہ یونین کونسل نمبر 33 (بازید پور)، تحصیل اور ضلع قصور، صوبہ پنجاب، پاکستان میں واقع ہے۔ اس کے آس پاس کے دیہات جمیکے، کیلچی، چوہڑی والا، بازید پور اور کجیاں والا ہیں۔ یہ قصور شہر کے جنوب میں تقریباً 18 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔ اس گاؤں میں ایک گورنمنٹ پرائمری سکول ہے۔ یہ دریائے ستلج کے کنارے واقع ہے اور پاک بھارت سرحد کے قریب ہے۔ اس کا قریب ترین بنیادی صحت یونٹ گاؤں کھریپر میں واقع ہے جو اس گاؤں کے شمال مغرب میں تقریباً 7 کلومیٹر کے فاصلے پر ہے۔ اس کا عرض بلد 30.98706° یا 30° 59′ 13″ شمال ہے اور اس کا طول البلد 74.49443° یا 74° 29′ 40″ مشرق ہے۔