Ballan Wala

بلاں والا

Ballan Wala is a village which is situated in Union Council no 8 (Qadi wind), Tehsil & District Kasur, Province Punjab, Pakistan. Its surrounding villages are Nathu Wala, Wern, Qadi wind, Peru Wala and Rangpur. It is located in East of Kasur city about 8 kilometers away. There is one Government Model Primary School in Ballan Wala, its EMIS code is 35120554. It is very close to Pakistan India border. BRB canal lies in west of Ballan wala about one kilometer away. Bulleh Shah hospital(DHQ Hospital) is about 9 kilometers away in its west. Its latitude is 31.14945° or 31° 8′ 58″ north, while its longitude is 74.50533° or 74° 30′ 19″ east.

بلاں والا ایک گاؤں ہے جو یونین کونسل نمبر 8 (قادی ونڈ)، تحصیل اور ضلع قصور، صوبہ پنجاب، پاکستان میں واقع ہے۔ اس کے آس پاس کے گاؤں نتھو والا، ورن، قادی ونڈ، پیرو والا اور رنگ پور ہیں۔ یہ قصور شہر کے مشرق میں تقریباً 8 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔ بلاں والا میں ایک گورنمنٹ ماڈل پرائمری سکول ہے۔ یہ پاک بھارت سرحد کے بہت قریب ہے۔ بی آر بی نہر بلاں والا کے مغرب میں تقریباً ایک کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔ بلھے شاہ ہسپتال قصور اس کے مغرب میں تقریباً 9 کلومیٹر کے فاصلے پر ہے۔ اس کا عرض بلد 31.14945° یا 31° 8′ 58″ شمال ہے، جبکہ اس کا طول البلد 74.50533° یا 74° 30′ 19″ مشرق ہے۔