بخشے والا
Bakhshay Wala is a village which is situated in Union Council no 35 (Thathi Usman), Tehsil & District Kasur, Province Punjab, Pakistan. Its surrounding villages are Thathi Usman, Ratnay Wala, Garhi Jamun Wala, and Mamman Wala. This village is located in South West of Kasur city about 25 kilometers away. Bakhshay Wala is very close to Sutlej river which lies in its west. There is one Government Primary School in Bakhshay wala, its EMIS code is 35120351. Its latitude is 30.94431° or 30° 56′ 40″ north, while its longitude is 74.36494° or 74° 21′ 54″ east.
بخشے والا ایک گاؤں ہے جو یونین کونسل نمبر 35 (ٹھٹھی عثمان)، تحصیل اور ضلع قصور، صوبہ پنجاب، پاکستان میں واقع ہے۔ اس کے آس پاس کے دیہات ٹھٹھی عثمان، رتنے والا، گڑھی جامن والا اور ممن والا ہیں۔ یہ گاؤں قصور شہر کے جنوب مغرب میں تقریباً 25 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔ بخشے والا دریائے ستلج کے بالکل قریب ہے جو اس کے مغرب میں واقع ہے۔ بخشے والا میں ایک گورنمنٹ پرائمری سکول ہے۔ اس کا عرض بلد 30.94431° یا 30° 56′ 40″ شمال ہے، جبکہ اس کا طول البلد 74.36494° یا 74° 21′ 54″ مشرق ہے۔