Basti Rai Khurd

بستی رائے خورد

Basti Rai Khurd is a small village which is situated in Tehsil and District kasur, Province Punjab, Pakistan. Its surrounding villages are Bedian, Rai Kalan, BadarPur, Charchogi and Chathian Wala. Basti Rai Khurd is located in North of Kasur city about 26 kilometers away. There is one Government Primary School in this village, its EMIS code is 35120256. Nearest Rural health center is situated in Mustafa Abad about 12 kilometers in South west of Rai Khurd.

بستی رائے خورد ایک چھوٹا سا گاؤں ہے جو تحصیل اور ضلع قصور، صوبہ پنجاب، پاکستان میں واقع ہے۔ اس کے آس پاس کے گاؤں بیدیاں، رائے کلاں، بدر پور، چارچوگی اور چٹھیاں والا ہیں۔ بستی رائے خورد قصور شہر کے شمال میں تقریباً 26 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔ اس گاؤں میں ایک گورنمنٹ پرائمری سکول ہے۔ قریب ترین دیہی صحت مرکز بستی رائے خورد کے جنوب مغرب میں تقریباً 12 کلومیٹر کے فاصلے پر مصطفی آباد میں واقع ہے۔