Ullan Kay is a village which is situated in union council no 20(Fatuhi wala), Tehsil & District kasur, Province Punjab, Pakistan. It is also spelled as “Ulan ke”. Its surrounding villages are Jameke, Kujjian Wala, Chuhriwala and Fatuhi Wala. Ullan Kay is located in South of kasur city about 17 kilometers away. It is close to Pakistan India border and sutlej river. There is one Government Model Primary School (GMPS) in Ullan Kay, its EMIS code is 35120669. Its nearest Rural health center is situated in Ganda Singh Wala which is about 8 kilometers away in its north. Its latitude is 31.00244° or 31° 0′ 9″ north and its longitude is 74.52404° or 74° 31′ 27″ east.
اولن کے ایک گاؤں ہے جو کہ یونین کونسل نمبر 20 (فتوہی والا)، تحصیل اور ضلع قصور، صوبہ پنجاب، پاکستان میں واقع ہے۔ اس کے آس پاس کے گاؤں جمیکے، کجیاں والا، چوہری والا اور فتوہی والا ہیں۔ یہ قصور شہر کے جنوب میں تقریباً 17 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔ یہ پاک بھارت سرحد اور دریائے ستلج کے قریب ہے۔ اس میں ایک گورنمنٹ ماڈل پرائمری سکول ہے۔ اس کا قریب ترین دیہی صحت مرکز گنڈا سنگھ والا میں واقع ہے جو اس کے شمال میں تقریباً 8 کلومیٹر دور ہے۔ اس کا عرض بلد 31.00244° یا 31° 0′ 9″ شمال ہے اور اس کا طول البلد 74.52404° یا 74° 31′ 27″ مشرق ہے۔