دونامابوکی
Dona Mabboki is a small village which is situated in Tehsil and District Kasur, Province Punjab, Pakistan. Its surrounding villages are Mabboki, Wasti, Dhup sarri, Chant, Nagar Amanpura and Sehjra. Dona mabboki is located in east of Kasur city about 31 kilometers away. It is very close to Pakistan India border. Nearest rural health center is situated in Ganda Singh Wala which is about 23 kilomters away in its southwest. Ganda singh wala border crossing is located in south west of Dona Mabboki about 25 kilometers away. Its latitude is 31.11252° or 31° 6′ 45″ north, while its longitude is 74.66574° or 74° 39′ 57″ east.
دونا مبوکی ایک چھوٹا سا گاؤں ہے جو تحصیل اور ضلع قصور، صوبہ پنجاب، پاکستان میں واقع ہے۔ اس کے آس پاس کے دیہات مبوکی، واسطی، دھوپسری، چانٹ، نگر امان پورہ اور سہجرہ ہیں۔ دونامابوکی قصور شہر سے تقریباً 31 کلومیٹر کے فاصلے پر مشرق میں واقع ہے۔ یہ پاک بھارت سرحد کے بہت قریب ہے۔ قریب ترین دیہی مرکز صحت گنڈا سنگھ والا میں واقع ہے جو اس کے مغرب میں تقریباً 24 کلومیٹر کے فاصلے پر ہے۔ گنڈا سنگھ والا بارڈر کراسنگ دونا مبوکی کے جنوب مغرب میں تقریباً 29 کلومیٹر دور واقع ہے۔ اس کا عرض بلد 31.11252° یا 31° 6′ 45″ شمال ہے، جبکہ اس کا طول البلد 74.66574° یا 74° 39′ 57″ مشرق ہے۔